site under construction

.
News Update :
Showing posts with label video. Show all posts
Showing posts with label video. Show all posts

کراچی میں پولیس موبائل کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق۔


   بدھ 16 جنوری 2019



جاں بحق اورزخمی ہونے والے افراد سی ویو پر ریسٹورینٹ پر کام کرتے تھے ویڈیو:


Abrar ko Insaf Na Mila Tu Kashmiryon Ki Awaz,


Press Release Justice For Abrar

کراچی: درخشاں میں تیزرفتار پولیس موبائل کی ٹکر سے موٹر سائیکل پرسوار ایک نوجوان جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔
کراچی کے علاقے خیابان شجاعت اورخیابان مجاہد کے ٹریفک سگنل پر تیز رفتار پولیس موبائل نمبر ایس پی ایم 777 نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر فرار ہو گئی جس کے باعث موٹر سائیکل پر سوار ایک جوان موقع پر جاں بحق جب کہ 2 نوجوان زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں جاں بحق ہونے والے 23 سالہ نوجوان کی شناخت محمد ابرار ولد محمد صدیقی جبکہ زخمیوں میں 18 سالہ محمد سعود ولد محمد طارق اور18 سالہ محمد کامران ولد امیر حمزہ کے نام سے کرلی گئی ہے۔
ٹریفک حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد فائن ہاؤس عمر کالونی بلوچ پل کے رہائشی تھے، ٹریفک حادثے میں جاں بحق اورزخمی ہونے والے افراد سی ویو پر واقع نجی ریسٹورینٹ پر کام کرتے تھے اور کام ختم کرنے کے بعد واپس گھر جا رہے تھے کہ تیز رفتار پولیس موبائل نے انہیں ٹکر مار دی۔

اس حوالے سے ایس ایس پی کراچی جنوبی پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ جس پولیس موبائل نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری وہ پولیس موبائل  سیکیورٹی پول کی ہے اور سیکیورٹی پول کی جانب سے ہر پولیس افسر کو اسکواڈ کے لیے پولیس موبائل فراہم کی جاتی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ یہ موبائل سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر کے اسکواڈ میں تھی لیکن ان کی اب تک اس حوالے سے سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی سے بات نہیں ہوئی ہے۔ حادثے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں پولیس موبائل میں سوار اہلکاروں کے خلاف درج کرلیا گیا ہےاورامید ہے کہ آج پولیس موبائل میں سوار پولیس اہلکاروں کو گرفتار بھی کر لیا جائے گا۔
ہم  چیف جسٹس آف پاکستان  چیف آف آرمی سٹاف  وزیراعظم پاکستان عمران خان  وزیر داخلہ سے  سے مطالبہ کرتے ہیں  کے ملزمان کو کفر کردار تک پہنچایا جائے
comments | | Read More...

Technology Will Never Replace Love


comments | | Read More...

GANJAY BAL KIYON LAGWAA RAHAIN HAIN, MQM'S SENETOR WASEEM AKHTER




Dr Shahid Masood Shows Real Face Of waseem Akhter Image result for WASEEM akhtar funny
comments | | Read More...

before & after a party


comments | | Read More...

#GazaUnderAttack: Palestine is calling Pakistan Army

these people don't know that pakistani army is available only to capture their own land after every couple of years... especially Pashton Area. 
They don't/can't want to try any other part




comments | | Read More...

Orya Maqbol Jan criticizes Saleem Safi and explains this matter with clarity




comments | | Read More...

Jurm Bolta Hai - 13th Nov 2013 - Husband cut throat of wife over suspicion




comments | | Read More...

Cockroaches In Red Chili Powder لال مرچ میں لال بیگ اور مصنوعی لال رنگ



ہوشیار باش سیالکوٹ سے سر عام کی خصوصی مہم کا آغاز 

لال مرچ میں لال بیگ اور مصنوعی لال رنگ

مصالحوں میں رینگتی سنڈیاں اور کنکھجورے 
گندگی کی آخری حدوں کو چھوتی ہوئی بھوت بنگلہ نما فیکٹری

سیالکوٹ میں لکڑی کا برادہ ، پسی ہوئی اینٹیں اور سرخ پتھر

"کیا آپ اپنے بچوں کو یہ کھلائیں گے ؟ جو دوسروں کی اولادوں کو کھلا رہے ہیں ، آپ طریقے کا کام کر رہے ہیں جو ہم آپ سے طریقے سے بات کریں "

چھوٹے چھوٹے شہروں میں ہونے والے ہولناک دھندے

comments | | Read More...

Man Saved after Touching 1000 KV Electricity wires,





Another Great video, a man is trying to commit a suicide and after he has climbed the poll to touch the electricity wires, he falls down after touching the wires and is completely saved, so it is another Great Miracle Of ALLAH Almighty.


                                                 



comments | | Read More...

petrol Mehnga howa to kia



comments | | Read More...

On The Front – Malala Yousfzai’s Book Special



comments | | Read More...

Aisa Karega Tou Marega On Express News –اپنی خفیہ تصاویر کمپیوٹر یا موبائل فون میں نہ رکھیں





اپنی خفیہ تصاویر کمپیوٹر یا موبائل فون میں نہ رکھیں، ورنہ ایسا بھی ہو سکتا ہے جیسا اس جوڑے کے ساتھ ہوا ہے



comments | | Read More...

Dangerous Lion Almost Killed The Person





شیر کے ساتھ پنگے کبھی کبھی مہنگے پڑتے ہیں۔
شیر نے آدمی کو تقریباّ موت کے منہ میں دھکیل دیا۔؟ ویڈیو دیکھیےَ
comments | | Read More...

.

@farooqelec

Blogger news

Blogger templates

Flag Counter

TV LIVE

LIVE TV
 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2014. ELECTRIC PLUS . All Rights Reserved.
Design Template by electric plus | Support by creating website | Powered by Blogger