ں سناتے ہیں لیکن وہ بتا ہی نہیں رہے کہ ملاوٹ کرنا کتنا بڑا گناہ ہے وہ اپنے مسلک اپنے فرقے اور اپنے معاملات اپنی دھاڑیوں اور اور اپنی روٹیوں کے حوالے سے ساری چیزوں کو دیکھتے ہیں - میں نے اپنی زندگی میں کسی مولانا کو خطبہ دیتے ہوئے اس بات پر فوکس کرتے نہیں دیکھا کہ جھوٹ بولنے والا ہم میں سے نہیں ، ملاوٹ کرنے والا ہم میں سے نہیں - یہ مولانا حضرات اگر کل سے شروع ہو جائیں کہ ملاوٹ کرںے والا مسلمان نہیں اور یہ میرا یا کسی اور فتوی نہیں یہ آقا صلی الله علیہ وسلم 1400 سال پہلے فرما گئے ہیں کہ جھوٹ بولنے والا ملاوٹ کرنے والا ہم میں سے نہیں - اس کے بعد یہ ہماری سیاسی قیادتوں کی ناکامی ہے کیوں کہ یہ خود گندے ہیں نجس ہیں کرپٹ ہیں ناپاک ہیں - حسن نثار
مردہ جانوروں کا گوشت سرعام فروخت

Related posts:
If you enjoyed this article just click here, or subscribe to receive more great content just like it.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)