مسلم لیگ ق نے اسلام آباد میں کلچرل شو کے نام پر مجرا پارٹی کا اہتمام کیا اور مجرے کے لیے لکی ایرانی سرکس کی رقاصہ کو خصوصی طور پر بلایا گیا۔ مجرے سے پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید بھی لطف اندوز ہوئے اور کالے چشمے اور کھلی آنکھوں سے مزے لوٹتے رہے۔ صد افسوس کہ ایسے لوگ ہمارے لیڈر اور دانشور ہیں۔ صد افسوس
ق لیگ کی مجرا پارٹی۔ چوہدری شجاعت، مشاہد حسین مزے لوٹتے رہے
مسلم لیگ ق نے اسلام آباد میں کلچرل شو کے نام پر مجرا پارٹی کا اہتمام کیا اور مجرے کے لیے لکی ایرانی سرکس کی رقاصہ کو خصوصی طور پر بلایا گیا۔ مجرے سے پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید بھی لطف اندوز ہوئے اور کالے چشمے اور کھلی آنکھوں سے مزے لوٹتے رہے۔ صد افسوس کہ ایسے لوگ ہمارے لیڈر اور دانشور ہیں۔ صد افسوس
Related posts:
If you enjoyed this article just click here, or subscribe to receive more great content just like it.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)